22.1 C
Islamabad
اتوار, جون 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںسیالکوٹ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

سیالکوٹ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

- Advertisement -

سیالکوٹ۔ 30 مئی (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کوٹلی لوہاراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کاشف علی کو گرفتار کر کے 1560 گرام چرس برآمد کر لی اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=603332

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں