24.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںسیالکوٹ پولیس کی کارروائی، 11 ملزمان گرفتار

سیالکوٹ پولیس کی کارروائی، 11 ملزمان گرفتار

- Advertisement -

سیالکوٹ۔ 07 نومبر (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے تھانہ مراد پور پولیس نے نجی ہوٹل میں مساج سینٹر کی آڑ میں چلنے والے قحبہ خانہ پر چھاپہ مار کر فحش حرکات کرتے ہوئے چھ مرد اور پانچ خواتین کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں