سیالکوٹ۔6ستمبر (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گرفتار کر لیا۔ ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ
نیکا پورہ پولیس نے ملزم محمد بوٹا کے قبضے سے 3کلو 120 گرام منشیات برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔