24.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںسیالکوٹ پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش گرفتار

سیالکوٹ پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش گرفتار

- Advertisement -

سیالکوٹ۔7دسمبر (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ صدر سیالکوٹ پولیس نےمعاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم مطلوب جٹ کے قبضے سے 2510 گرام چرس اور 72 بوتلیں شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں