- Advertisement -
سیالکوٹ۔26اپریل (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نےجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان اشتہاری گرفتار کر لیے۔ ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ حاجی پورہ پولیس نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ای پولیس ایپ سے اقدام قتل کے مقدمہ میں تھانہ صدر پسرور کو مطلوب ملزم اشتہاری حسنین اور نوسربازی و فراڈ کے مقدمہ تھانہ اگوکی کو مطلوب ملزم اشتہاری عباس نوید کو گرفتار کر لیا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=588268
- Advertisement -