سیدعلی گیلانی ،کا شہید طفیل متو کو ان کی آٹھویں برسی پر خراج عقیدت پیش

سرینگر ۔ 12 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہےد ہونے والے کشمیری طالب علم طفےل احمد متو کو آٹھوےں یوم شہادت پر شاندار خراج عقےدت پےش کےا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولےس نے 2010ءمےں طفےل متو کوشہید کردیا تھا۔ اس کی شہادت کے بعد مقبوضہ وادی کشمیرمیں شروع ہونے والے عوامی انتفاضہ کے دوران بھارتی فوجےوں …

سرینگر ۔ 12 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہےد ہونے والے کشمیری طالب علم طفےل احمد متو کو آٹھوےں یوم شہادت پر شاندار خراج عقےدت پےش کےا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولےس نے 2010ءمےں طفےل متو کوشہید کردیا تھا۔ اس کی شہادت کے بعد مقبوضہ وادی کشمیرمیں شروع ہونے والے عوامی انتفاضہ کے دوران بھارتی فوجےوں نے 120سے زیادہ کشمیریوں کو شہید کردیا تھا ۔ سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ سرزمین کشمیر گزشتہ 70برس سے نہتے کشمیریوں کے خون سے لالہ زار بنائی جارہی ہے۔