- Advertisement -
سرینگر ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے حالیہ خطاب جس میں انہوں نے تنازعہ کشمیر سمیت تمام اہم مسائل کوجرات مندی سے اجاگر کیا ہے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعظم پاکستان کا خطاب کشمیر کی امنگوں کے مطابق حق وصداقت پر مبنی تھا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو ہمیشہ عالمی فورمز پر اٹھایا ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70994
- Advertisement -