- Advertisement -
سیالکوٹ۔4مئی (اے پی پی):رکن قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار نے باقر پور میں سابقہ ڈی جی کسٹمز انٹیلیجنس چوہدری امتیاز احمد خاں کی والدہ اور رکن صوبائی اسمبلی چوہدری نوید اشرف کی پھوپھو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
انہوں نے مرحومہ کے بلندی درجات کے لیے دعا کی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اہلخانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=592345
- Advertisement -