سرینگر ۔ 16 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چئیرمین سید علی گیلانی نے چین کے بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتو نیو گتریس کی طرف سے مسلہ کشمیر حل کرنے کے بارےمیں بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ و جدل کوئی حل نہیں