سرینگر ۔ 27 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےں کل جماعتی حرےت کانفرنس کے چےئرمےن سےدعلی گےلانی نے کنٹرول لائن کے آر پار انسانی جانوں کے زےاں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان کوئی سرحدی تنازعہ نہیں بلکہ یہ ایک انسانی مسئلہ ہے