31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںسید مصطفیٰ کمال کا وزیر مملکت ڈاکٹر مختار بھرتھ کے چچا ملک...

سید مصطفیٰ کمال کا وزیر مملکت ڈاکٹر مختار بھرتھ کے چچا ملک امتیاز احمد بھرتھ کے انتقال پر اظہار افسوس

- Advertisement -

اسلام آباد۔13مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ کے چچا ملک امتیاز احمد بھرتھ (سابق تحصیل ناظم بھلوال) کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم دکھ اور صدمے کی گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،اللہ تعالیٰ انہیں یہ ناقابلِ برداشت صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبر عطا فرمائے۔سید مصطفی کمال نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=596537

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں