23.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںسیریز ڈرا کرنا بھی گرین شرٹس کی بڑی کامیابی ہو گی،شاہد آفریدی

سیریز ڈرا کرنا بھی گرین شرٹس کی بڑی کامیابی ہو گی،شاہد آفریدی

- Advertisement -

پاکستانی ٹیم کیلئے انگلینڈ کو اس کی سرزمین پر ہرانا مشکل ٹاسک ہے
سیریز ڈرا کرنا بھی گرین شرٹس کی بڑی کامیابی ہو گی،شاہد آفریدی
اسلام آباد ۔ 15 جون(اے پی پی) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کو اس کی سرزمین پر ہرانا پاکستانی ٹیم کیلئے مشکل ٹاسک ہو گا لیکن سیریز ڈرا کرنا بھی ٹیم کی بڑی کامیابی تصور ہو گی۔ گرین شرٹس آئندہ ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں پر وہ میزبان ٹیم کے خلاف چار ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور واحد ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ اس کے علاوہ پاکستانی ٹیم آئرلینڈ کے خلاف بھی دو ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8804

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں