اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) سیسنا ٹریننگ طیارے اے پی اے ایل یو نے کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ ہنگامی لینڈنگ جہاز کے پہیہ میں تکنیکی خرابی کے باعث کی گئی۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق ہوائی جہاز رن وے 25 آر پر بحفاظت سے اترا، کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ رن وے 25 آر صاف ہو چکا ہے اور معمول کی کارروائی …
سیسنا ٹریننگ طیارے اے پی اے ایل یو کی کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) سیسنا ٹریننگ طیارے اے پی اے ایل یو نے کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ ہنگامی لینڈنگ جہاز کے پہیہ میں تکنیکی خرابی کے باعث کی گئی۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق ہوائی جہاز رن وے 25 آر پر بحفاظت سے اترا، کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ رن وے 25 آر صاف ہو چکا ہے اور معمول کی کارروائی دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔








