سیشن جج منظر علی گل نے انسداد دہشتگردی عدالت میں ایڈمن جج کاچارج سنبھال لیا

125
صحافی شاکر اعوان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات منظرعام پر لانے کی درخواست پرفریقین سے جواب طلب

لاہور۔24اکتوبر (اے پی پی):لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نمبر ایک میں تعینات ہونے والے جج منظر علی گل نے ایڈمن جج کا چارج سنبھال لیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منظر علی گل نے بطور ایڈمن جج جمعرات کو عدالتی کام کا اغاز کر دیا۔انسدادِ دہشت گردی عدالت نمبر ایک میں سانحہ 9 مئی سمیت دیگر اہم کیسز زیر سماعت ہیں۔