20.5 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومضلعی خبریںسیلاب کا خطرہ، سرگودھا انتظامیہ کی دریائے جہلم اور چناب کے قریب...

سیلاب کا خطرہ، سرگودھا انتظامیہ کی دریائے جہلم اور چناب کے قریب مکینوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

- Advertisement -

سرگودھا۔6جولائی (اے پی پی):سرگودھا انتظامیہ نے دریائے جہلم اور دریائے چناب کے قریب میکنوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

انتظامیہ نے کہا کہ شدید بارشوں کے باعث دریائوں میں آنے والی طغیانی سے سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے جس سے دریائوں کے کناروں پر آباد بستیوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے اس لئے ان علاقوں میں رہنے والے لوگ احتیاط کریں تاکہ جانی و مالی نقصان سے بچنے میں مدد مل سکے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=316072

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں