سیموناہالپ فتوحات برقرار رکھتے ہوئے اٹالین ماسٹرز ٹینس ویمنز سنگلز فائنل میں پہنچ گئیں

80
بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ 18 دسمبر شروع ہو گی

روم ۔ 20 مئی (اے پی پی) رومانوی سٹار سیموناہالپ فتوحات برقرار رکھتے ہوئے اٹالین ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز فائنل میں پہنچ گئیں، ہالپ نے سیمی فائنل میں حریف ڈچ کھلاڑی کیکی برٹنز کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔