اسلام آباد ۔ 03 ستمبر (اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ مکمل طور پر عملدرآمدی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور منصوبے پر شفاف انداز میں پیشرفت ہو رہی ہے۔ سی پیک میں توانائی، سڑکوِں، ریلویز، پورٹس، آپٹک فائبر، آئل و گیس پائپ لائنز اور صنعتی پارکس سمیت کئی منصوبے شامل ہیں۔ یہ بات سینئر چینی سفارتکار نے ہفتہ کو اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے …
سینئر چینی سفارتکار کی اے پی پی سے گفتگو
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 03 ستمبر (اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ مکمل طور پر عملدرآمدی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور منصوبے پر شفاف انداز میں پیشرفت ہو رہی ہے۔ سی پیک میں توانائی، سڑکوِں، ریلویز، پورٹس، آپٹک فائبر، آئل و گیس پائپ لائنز اور صنعتی پارکس سمیت کئی منصوبے شامل ہیں۔ یہ بات سینئر چینی سفارتکار نے ہفتہ کو اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے بذات خود پورٹ قاسم کول۔پاور پلانٹ اور گوادر منصوبوں کے دورے کئے ہیں۔








