اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) سینٹ انتخابات میں امیدواروں کے صرف نام درج ہوں گے، ان کی جماعتوں کے انتخابی نشانات بیلٹ پیپرز پر موجود نہیں ہوں گے ، بیلٹ پیپرز پرنام کے ساتھ صرف ایک خانہ ہوگا جس میں ترجیحات لکھی جائیں گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اراکین کو جاری کی گئی ایڈوائزری کے مطابق ایک صوبہ سے ایک ، اسلام آباد یا فاٹا سے تمام امیدواروں کے نام ایک ہی پرچی پر درج ہوں گے