سینٹ اورقومی اسمبلی کے اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد کل پارلیمنٹ ہائوس میں ہونگے

162
Speaker and Deputy Speaker
Speaker and Deputy Speaker

اسلام آباد۔19جنوری (اے پی پی):سینٹ اورقومی اسمبلی کے اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد کل جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہونگے ۔ دونوں ایوانوں میں اہم قانون سازی سمیت معمول کی کارروائی نمٹائی جائے گی  قومی اسمبلی کا اجلاس صبح 11 بجے جبکہ سینٹ کا اجلاس صبح 10 بجے ہوگا ۔