قومی خبریں سینٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کی طرف Hafiz Sharif - جمعہ, 8 مارچ 2024, 5:25 شام 167 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔8مارچ (اے پی پی):سینٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔ ایوان بالا کا اجلاس دو ہفتے جاری رہا جس میں قانون سازی کے ساتھ ساتھ اہم قومی معاملات پر بحث کی گئی۔ اس کے علاوہ ریٹائرڈ ہونے والے سینیٹرز نے الوداعی تقاریر کیں۔