اسلام آباد ۔ 05 اگست(اے پی پی) سینٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کےلئے ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینٹ کے 44ویں یوم تاسیس‘ سینٹ کے کردار اور اختیارات کے حوالے سے ارکان نے اظہار خیال کیا اور ملک میں جمہوریت‘ وفاق ‘ عوام ‘ کمزور طبقات اور اقلیتوں کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لئے ایوان بالا کی جدوجہد کے عزم کے اظہار …
سینٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کےلئے ملتوی کردیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 05 اگست(اے پی پی) سینٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کےلئے ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینٹ کے 44ویں یوم تاسیس‘ سینٹ کے کردار اور اختیارات کے حوالے سے ارکان نے اظہار خیال کیا اور ملک میں جمہوریت‘ وفاق ‘ عوام ‘ کمزور طبقات اور اقلیتوں کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لئے ایوان بالا کی جدوجہد کے عزم کے اظہار کے لئے قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی۔








