سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

171

اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

بدھ کو وزارت قانون وانصاف سے جاری بیان کے مطابق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی وزارت قانون و انصاف آمد پر وزارت کے اعلیٰ افسران نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔