سینیٹر شبلی فراز کا مریم نواز کے جمہوریت اور اصولوں کے تازہ بھاشن کے جواب میں ٹویٹ میں شعر

100

اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف کے راہنما وسینیٹر شبلی فراز نےمریم نواز کے جمہوریت اور اصولوں کے تازہ بھاشن کے جواب میں فیض صاحب کا شعر نذر کردیا۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ شعر مریم کی نذر کرتا ہوں۔
ستم سکھلائے گا رسمِ وفا ایسے نہیں ہوتا
صنم دکھلائیں گے راہِ خدا ایسے نہیں ہوتا