38.3 C
Islamabad
اتوار, مئی 25, 2025
ہومقومی خبریںسینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ کا ازبکستان-افغانستان-پاکستان ریلوے لائن...

سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ کا ازبکستان-افغانستان-پاکستان ریلوے لائن منصو بہ پر تبادلہ خیال ، دفتر خارجہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔25مئی (اے پی پی):نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمہوریہ ازبکستان کے وزیر خارجہ سیدوف بختیور اودیلووچ سے ٹیلی فون پر تبادلہ خیال کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہفتہ کو ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے دونوں رہنماؤں نے موجودہ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال بالخصوص ازبکستان-افغانستان-پاکستان (یو اے پی) ریلوے لائن منصوبہ پر تبادلہ خیال کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=601091

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں