سینیٹر مشاہد اﷲ خان کا کراچی ٹرین حادثہ پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اﷲ خان نے کراچی کے ٹرین حادثہ میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اﷲ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے درجات بلند …

اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اﷲ خان نے کراچی کے ٹرین حادثہ میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اﷲ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے درجات بلند کرے۔ انہوں نے حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کی بھی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

Leave a Reply