35.5 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 25, 2025
ہومقومی خبریںسینیٹ اجلاس، سینیٹر فوزیہ ارشد کے بھائی کی وفات پر دعائے مغفرت،...

سینیٹ اجلاس، سینیٹر فوزیہ ارشد کے بھائی کی وفات پر دعائے مغفرت، وقفہ سوالات معطل

- Advertisement -

اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):سینیٹ کے اجلاس میں جمعے کو سینیٹر فوزیہ ارشد کے بھائی کے انتقال پر دعائے مغفرت کی گئی ۔ ارکان نے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی اور سوگوار خاندان سے تعزیت کی۔دعا سینیٹر مولانا عطاء الرحمٰن نے کی ۔اجلاس کے دوران سینیٹر اسحاق ڈار نے وقفہ سوالات اور جوابات معطل کرنے کی تحریک پیش کی، جسے ایوان نے منظور کر لیا۔ تحریک کی منظوری کے بعد وقفہ سوالات مؤخر کر دیا گیا اور معمول کی کارروائی معطل رہی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=587523

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں