سینیٹ اجلاس ، رانا مقبول احمد، ایس ایم ظفر، فلسطینی شہداء اور شہید سکیورٹی اہلکاروں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

136
سینیٹ اجلاس ، رانا مقبول احمد، ایس ایم ظفر، فلسطینی شہداء اور شہید سکیورٹی اہلکاروں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):ایوان بالا میں سینیٹر رانا مقبول احمد، سابق سینیٹر ایس ایم ظفر، فلسطینی شہداء اور مختلف واقعات میں شہید ہونے والے

سکیورٹی اہلکاروں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ہدایت پر سینیٹر حافظ عبدالکریم نے دعا کرائی۔