- Advertisement -
اسلام آباد۔15اپریل (اے پی پی):سینیٹ اجلاس میں اجتماعی فاتحہ خوانی کروائی گئی ۔منگل کو سینیٹ کے اجلاس کے دوران سینیٹر تاج حیدر، سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد، آرمی چیف کی والدہ، ایران میں شہید ہونے والے آٹھ پاکستانی شہریوں، سانحہ جعفر ایکسپریس کے متاثرین، ملک میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افراد اور فلسطین میں شہید ہونے والے مظلوم فلسطینیوں کے لیے اجتماعی فاتحہ خوانی کی گئی۔فاتحہ خوانی مولانا عبد الواسع نے کروائی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=582216
- Advertisement -