اسلام آباد۔8مارچ (اے پی پی):سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات معطل کر دئیے گئے ۔
ہفتہ کو ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا ،اجلاس میں سینیٹر شیری رحمن نے وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک پیش کی جس کی ایوان نے متفقہ منظوری دیدی ۔