قومی خبریں سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات موخر کر دیا گیا کی طرف Asif Raja - منگل, 29 اکتوبر 2024, 3:19 شام 114 FacebookTwitterPinterestWhatsApp سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات موخر کر دیا گیا اسلام آباد۔29اکتوبر (اے پی پی):سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات موخر کر دیا گیا ۔ منگل کو سینیٹ اجلاس میں سینیٹر کامل علی آغا نے تحریک پیش کی جس کو کثرت رائے سے منظور کیا گیا ۔