- Advertisement -
اسلام آباد۔18اکتوبر (اے پی پی):سینیٹ کے اجلاس کاوقت تبدیل کر کے شام 6 بجے کر دیاگیا ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق سینیٹ کا اجلاس آج جمعہ کو دوپہر 2بجے ہونا تھا جو اب شام 6بجے ہو گا۔