قومی خبریں سینیٹ اجلاس کاوقت تبدیل، شام 6:30 بجے ہوگا کی طرف Hafiz Sharif - ہفتہ, 19 اکتوبر 2024, 3:45 شام 54 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔19اکتوبر (اے پی پی):سینیٹ کے اجلاس کاوقت دوسری مرتبہ تبدیل کر کے شام 6:30کر دیاگیا ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق سینیٹ کا اجلاس آج (ہفتہ کو ) شام 6:30 بجے ہوگا ۔