سینیٹ میں قائمہ کمیٹی برائے توانائی کی رپورٹ (جون2021سے فروری 2024 ) پیش

113

اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):سینیٹ میں قائمہ کمیٹی برائے توانائی کی رپورٹ (جون2021سے فروری 2024 ) پیش کردی گئی ۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں رکن قائمہ کمیٹی برائے توانائی سینیٹر بہرہ مندخان تنگی نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔