22.7 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںسینیٹ نے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری رجسٹریشن انضباط اور سہولت کاری برائے...

سینیٹ نے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری رجسٹریشن انضباط اور سہولت کاری برائے خیراتی ادارہ جات (ترمیمی) بل 2023ء کی منظوری دے دی

- Advertisement -

اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):سینیٹ نے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری رجسٹریشن انضباط اور سہولت کاری برائے خیراتی ادارہ جات (ترمیمی) بل 2023ء کی منظوری دے دی۔

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر شہادت اعوان نے تحریک پیش کی کہ اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری رجسٹریشن انضباط اور سہولت کاری برائے خیراتی ادارہ جات (ترمیمی) بل 2023ء پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔

- Advertisement -

ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کیلئے ایوان میں پیش کیا جسے اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں