24.6 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںسینیٹ نے تحفظ صحافیان و میڈیا پروفیشنلز (ترمیمی ) بل 2022 ء...

سینیٹ نے تحفظ صحافیان و میڈیا پروفیشنلز (ترمیمی ) بل 2022 ء کی منظوری دے دی

- Advertisement -

اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):سینیٹ نے تحفظ صحافیان و میڈیا پروفیشنلز (ترمیمی ) بل 2022 کی منظوری دے دی۔

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے تحریک پیش کی کہ تحفظ صحافیان و میڈیا پروفیشنلز( ترمیمی )بل 2022 قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں زیر غور لایا جائے ۔

- Advertisement -

ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی۔ محرک نے کہا کہ یہ بل صحافیوں کے تحفظ کے لیے بہت ضروری ہے۔ بعد ازاں چیئرمین نے بل شق وار منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیا جسے اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں