اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):سینیٹ نے جان لیوا حادثات (ترمیمی) بل 2024ء کی منظوری دے دی۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر شہادت اعوان نے تحریک پیش کی کہ جان لیوا حادثات (ترمیمی) بل 2024ء پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔ ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کیلئے ایوان میں پیش کیا جسے اتفاق رائے سے منظور کر …
سینیٹ نے جان لیوا حادثات (ترمیمی) بل 2024ء کی منظوری دے دی

مزید خبریں
اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):سینیٹ نے جان لیوا حادثات (ترمیمی) بل 2024ء کی منظوری دے دی۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر شہادت اعوان نے تحریک پیش کی کہ جان لیوا حادثات (ترمیمی) بل 2024ء پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔
ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کیلئے ایوان میں پیش کیا جسے اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا۔







