اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):سینیٹ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (تنظیم نو) ترمیمی بل 2024 کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے تحریک پیش کی کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (تنظیم نو) ترمیمی بل 2024 پیش کرنے کی اجازت دی جائے جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیا جسے منظور …
سینیٹ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (تنظیم نو) ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی

مزید خبریں
اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):سینیٹ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (تنظیم نو) ترمیمی بل 2024 کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی۔
پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے تحریک پیش کی کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (تنظیم نو) ترمیمی بل 2024 پیش کرنے کی اجازت دی جائے جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیا جسے منظور کر لیا گیا۔







