24.6 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںسینیٹ نے نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن( ترمیمی) بل 2025ء کی...

سینیٹ نے نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن( ترمیمی) بل 2025ء کی منظوری دے دی

- Advertisement -

اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):سینیٹ نے نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن( ترمیمی) بل 2025ء کی منظوری دے دی۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر فوزیہ ارشد نے تحریک پیش کی کہ نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (ترمیمی) بل 2025 ءپیش کرنے کی اجازت دی جائے۔

ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیا جسے اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں