24.6 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںسینیٹ نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ترمیمی) بل 2025ء کی منظوری...

سینیٹ نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ترمیمی) بل 2025ء کی منظوری دے دی

- Advertisement -

اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):سینیٹ نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ترمیمی) بل 2025ء کی منظوری دے دی۔

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر ڈاکٹر زرقا سہروری تیمور نے تحریک پیش کی کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ترمیمی) بل 2025ء پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔ ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کیلئے ایوان میں پیش کیا جسے اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں