28.8 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںسینیٹ کا اجلاس بدھ کی شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہو...

سینیٹ کا اجلاس بدھ کی شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا

- Advertisement -

اسلام آباد۔13مئی (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس (کل) بدھ کی شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا۔ منگل کو سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے ایوان بالا کا اجلاس (کل) بد ھ کی شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا ہے۔

سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کا یک نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا ہے۔ اجلاس میں سینیٹ کے رکن سینیٹر ساجد میر کے انتقال پر تعزیتی ریفرنس اور تعزیتی قرارداد پیش کی جائے گی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=596544

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں