31 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومقومی خبریںسینیٹ کا اجلاس کل تک ملتوی

سینیٹ کا اجلاس کل تک ملتوی

- Advertisement -

اسلام آباد۔15مئی (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس (کل) جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔

بعد ازاں صدر نشین سینیٹر عرفان صدیقی نے ایوان کی کارروائی (کل) جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=597446

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں