سینیٹ کا اجلاس (کل) سہ پہر تین بجے ہو گا

49
ایوان بالا اجلاس ۔ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی پارلیمانی سال 2018-2021ء کی رپورٹ پیش کر دی گئی
ایوان بالا اجلاس ۔ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی پارلیمانی سال 2018-2021ء کی رپورٹ پیش کر دی گئی

اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس (کل) پیر کو سہ پہر تین بجے ہو گا۔ایوان بالا کے اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے آج نجی کارروائی کا دن ہو گا اور ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے جائیں گے۔