سینیٹ کا اجلاس 21 فروری تک ملتوی

100

اسلام آباد۔18فروری (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس 21 فروری 2025 بروز جمعہ ساڑھےدس بجے تک ملتوی کردیا گیا ۔

منگل کو ایوان بالا کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔اجلاس میں وقفہ سوالات سمیت مختلف امور نمٹا ئے گئےجس کے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ کا اجلاس جمعہ ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا ۔