تازہ ترین سینیٹ کا اجلاس 4 جولائی کو طلب کی طرف Abdul Quddus - منگل, 2 جولائی 2024, 4:33 شام 254 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔2جولائی (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 4 جولائی بروز جمعرات شام 5 بجے طلب کر لیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (۱) کے تحت طلب کیا۔