23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںسینیٹ کی اسلام آباد کی جنرل نشست پر سید یوسف رضا گیلانی...

سینیٹ کی اسلام آباد کی جنرل نشست پر سید یوسف رضا گیلانی اور چوہدری الیاس مہربان مدمقابل

- Advertisement -

اسلام آباد۔11مارچ (اے پی پی):سینیٹ کی اسلام آباد کی جنرل نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کےامیدوار سید یوسف رضا گیلانی اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار چوہدری الیاس مہربان کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

پیر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 مارچ کو سینیٹ کی اسلام آباد کی خالی ہونے والی جنرل نشست پر 14 مارچ کو صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک پولنگ ہو گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں