سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی ریلوے کااجلاس (جمعرات کو) ہوگا

اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی) سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی ریلوے کااجلاس (جمعرات کی) صبح پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینٹر سردار فتح محمد کریں گے۔ اجلاس میں ریلوے مین لائن ایم ایل ون اور وفاقی وزیر ریلوے کے چین کے ساتھ ریلوے کی بہتری کے متعلق کئے گئے معاہدوں پر غورکیا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply