سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی کامرس کااجلاس (جمعرات کو) ہو گا

اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی) سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی کامرس کااجلاس (جمعرات کی) سہ پہر پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سید شبلی فراز کریں گے ۔ اجلاس میں پشاور ایکسپورٹ سنٹر کے سیشن کاجائزہ لیاجائے گاجبکہ پی وی سی سکریپ (کیبل گریڈ) کی درآمد کا بھی جائزہ لیاجائے گا اور وزارت کے امور بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply