سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سید مشاہد حسین سید کی صحافیوں سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 15 مئی (اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سید مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا مرکز گوادر بندرگاہ ہوگا اور اس کیلئے پاک بحریہ کا کردار کلیدی ہوگا۔ پاک بحریہ کے بجٹ میں اضافہ کی ضرورت ہے۔

Leave a Reply