سینیٹ کے 50 سال ،کمیٹی آف دی ہول اجلاس میں "یہ سینیٹ پاکستان کا ” کے عنوان سے خصوصی ترانہ پیش کیا گیا

201
سینیٹ کے 50 سال ،کمیٹی آف دی ہول اجلاس میں "یہ سینیٹ پاکستان کا " کے عنوان سے خصوصی ترانہ پیش کیا گیا

اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):سینیٹ کے 50 سال مکمل ہونے پر منعقدہ کمیٹی آف دی ہول اجلاس کے موقع پر "یہ سینیٹ پاکستان کا ” کے عنوان سے خصوصی ترانہ پیش کیا گیا۔

بدھ کو ہونے والے اجلاس میں گولڈن جوبلی کے حوالے سے یہ ترانہ ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ امور شکیل اصغر جو سینیٹ کے ساتھ وابستہ ہیں کا لکھا اور گایا یہ ترانہ پیش کیاگیا کہ صوبوں کی طاقت بن کر آیا ہر طبقہ کا ہے ایوان بالا، یہ سینیٹ پاکستان کا ۔ اس ترانے پر چیئرمین سینیٹ سمیت اراکین نے انہیں بھرپور داد دی ۔