سیّد علی گیلانی کی طرف سے یوسف ندیم کے قتل کی شدید مذمت

100

سرینگر ۔ 13 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں نامعلوم مسلح افراد نے ضلع بڈگام میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے کارکن محمد یوسف ندیم کو گولی مار کر قتل کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع بڈگام کے گاﺅں سندی پورہ کے رہائشی محمد یوسف ندیم کو نامعلوم مسلح افراد نے بیروہ کے علاقے چیرن گام میں گولی مار کر قتل کردیا۔ محمد یوسف کل جماعتی حریت کانفرنس کی اکائی کے ساتھ وابستہ تھے۔ اد